انوسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن کی کارروائی

کیش اینڈ کیری سٹور پر واردات کا ملزم مال مسروقہ سمیت گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

چوری کی وارداتوں میں ملوث فضل عرف فضلی چور گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

ملزم چند روز قبل عمر کیش اینڈ کیری سٹور پر چوری کی واردات کرکے فرار ہوگیاتھا، محمد عیسیٰ خان۔

ملزم سے2لاکھ روپے نقدی،لاکھوں کے کالنگ کارڈز،میک اپ کا سامان اور پرس وغیرہ برآمد، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

انچارج انویسٹی گیشن ستوکتلہ محمد آصف رضا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا،محمدعیسیٰ خان۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال خان کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پرستوکتلہ پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں