انڈیا کے غیر قانونی قبضہ

انڈیا کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں
آج 11مارچ کو بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک کانسٹیبل نے خود کشی کر لی ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق Amar Jyot نامی کانسٹیبل نے

آج صبح سویرے بڈگام کے علاقے شیخ پورہ میں اپنے کیمپ کے اندر سرکاری رائفل سے گولی مار کر خود کشی کی۔
کانسٹیبل کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے بتایا جاتا ہے۔
اس تازہ واقعہ سے
جنوری 2007 سے آج تک مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 495 ہو گئی ہے.
یاد رہے کہ گزشتہ بدھ سے مقبوضہ علاقے میں
ایک لیفٹنٹ کرنل سمیت پانچ بھارتی فوجیوں نے خود کشی کی ہے
جو بھارتی فوج کے اندر بڑھتے ہوئے ذہنی تناﺅ اور پست مورال کی نشاندہی کرتا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں