راوی اربن ریور پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی استمعال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ، راوی اربن ریور پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی استمعال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے منصوبے کے ماحولیاتی اثرات تک لینڈ ایکوائر کرنے سے روکنے احکامات میں توسیع کر دی

پنجاب حکومت آگاہ کرے کی منصوبہ کس طرح مفاد عامہ کا ہے، عدالت

جسٹس شاہد کریم نے شیزار ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

حکومت راوی اربن ریور پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی کو ایکوائر کر رہی ہے، درخواست گزار

منصوبے کیلئے زرعی اراضی استمعال کرنا دانشمندانہ اقدام نہیں ہے، درخواست گزار

زرعی اراضی کو ایکوائر کرنے سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوگا، شیزار ذکا سلام

پہلے ہی لاہور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر ہے، درخواست گزار

راوی اربن ریور پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی استمعال کرنا سے روکا جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں