آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

آرمی چیف اور ازبک وزیرخارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کا اعادہ کیا،

ازبک وزیر خارجہ نے افغانستان میں امن کے لیے خصوصی طور پر پاکستان کے کردار کو سراہا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں