ایل ڈبلیو ایم سی کاشبِ معراج پر شہر کی مرکزی مساجد میں خصوصی صفائی آپریشن

شہر کی بیشتر مرکزی مساجد کی خصوصی صفائی و دھلائی کروائی گئی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

کرونا وائرس سے ممکنہ بچاؤ کے لیے مساجد میں خصو صی ڈس انفیکٹنٹ سپرے کیا گیا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

جامعہ مسجد مدنی، جامعہ مسجد غوثیہ رظوی اپر مال، جامعہ مسجد سنحی سرور ، جامعہ مسجد غوثیہ رظوی مین مارکیٹ، جامعہ مسجد شاہ محمد غوث، جامعہ مسجد بیعت الاسلام سمیت دیگر مساجد کی خصوصی دھلائی کی گئی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

لاہور شہر کی صفائی محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم ای

شہریوں کی سہولت کے لیے شبِ معراج سے قبل مساجد میں خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا ہے۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم ای

شہریوں کی سہولت کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کا تمام عملہ متحرک ہے۔ جی ایم آپریشن سہیل انور ملک

شہریوں کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ جی ایم آپریشن

شہری صفائی سے متعلق شکایات کے لیے ادارے کی ہیلپ لائن 1139 اور کلین لاہورموبائل ایپلیکیشن کا استعمال کریں۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں