ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ملتان آفس/شعبہ تعلقات عامہ

11-03-2021

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کا علی پور کا وزٹ،

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب نے تھانہ صدر علی پور کا سرپرائز وزٹ کیا،

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی نے ہیڈ پنجند چیک پوسٹ کا بھی وزٹ کیا،

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی نے تھانہ صدر حوالاتیوں سے ملاقات کی اور ریکارڈ چیک کیا

مظفرگڑھ، تھانہ صدر میں کوت میں اسلحہ ایمونیشن بھی چیک کیا

مظفرگڑھ، تھانہ میں ملازمین کے رہائشی کمروں اور فرنٹ ڈیسک کی بھی انسپکشن کی

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی نے ہیڈ پنجند چیک پوسٹ پر تعینات جوانوں سے ملاقات بھی کی

مظفرگڑھ، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب نے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

مظفرگڑھ، پولیس جوانوں کو ہفتہ وار چھٹی اور دیگر سہولیات بہم پنچائی جائیں، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب

مظفرگڑھ،داخلی و خارجی راستوں پر موثر چیکنگ کے ذریعے جرائم کو روکا جائے۔کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

ملتان:تھانے آنیوالے مظلوم شہریوں کو تحفظ کا احساس دلایا جائے۔ایڈیشنل آئی جی پولیس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں