ایڈیشنل ایس ایچ او عابد شاہ اور ٹیم کی دبنگ کارروائیاں جاری

لیاقت آباد ماڈل پولیس اسٹیشن

ایڈیشنل ایس ایچ او عابد شاہ اور ٹیم کی دبنگ کاررائیاں جاری

ایڈیشنل ایس ایچ او عابد شاہ اور ٹیم کے ہاتھوں گرفتار افراد سے گٹکا ، ماوا اور قاتل ڈور برآمد

عابدشاہ نے انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوے کریمنلز کو دھرلیا

حبیب الرحمن ، امان ولد عبدالجبار اور دانش ولد عبداللطیف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ، اہم انکشافات متوقع

عوامی مفادات کے قتل پر سودے بازی نہیں کریں گے، معاشرتی سدھار کیلئے شہری پولیس کے ساتھ دیں، عابدشاہ

امن کیلئے پولیس کا فعال کارروائیوں نے عوام دشمن عناصر کی قمر توڑدی ، سماجی حلقے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں