ایک کروڑ مالیت کی سرکاری گندم برآمد

محکمہ اینٹی کرپشن نےچوری ہونے والی ایک کروڑ مالیت کی سرکاری گندم برآمد کرلی

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے لاڑکانہ کے سرکاری گوداموں سے چوری ہونے والی گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلی ہیں۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے سندھ کے شہر لاڑکانہ میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے چوری ہونے والی ایک کروڑ مالیت کی گندم برآمد کرلی ہے۔

بھٹو زندہ ہے اور وہی قیمتی اشیا کے ساتھ ذرا چھیڑ چھاڑ کرتا رہتا ہے دنیا کا کوئی ایسا ملک دکھا دیں کوئی ایسا صوبہ دکھا دیں جہاں روز ایسے ڈرامائی سکینڈل بنتے ہوں اس بھٹو خاندان نے غریب کے منہ سے نوالہ چھیننے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں