جنہم میں سب سے زیادہ عورتوں کی ھو گی

مورخ لکھے گا عورتوں کے عالمی دن پر جس وقت یورپ میں حجاب کی مفت تقیسم کی جارہی تھی، پاکستان میں لنڈے کے انگریز میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگا کر واحیات ڈانس کررہے تھے اور کچھ لبرل دلال مرد صحافی اداکار اور بے حیا عورتیں ریاست پاکستان اور دین اسلام کی روایات کی دھجیاں اڑا رہے تھے اور اسلام کے نام پر فنڈ ہڑپ کرنے والے فضل الرحمن جیسے نام نہاد علماء گہری نیند میں سو رہے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں