سول جج سرگودھا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے درمیان تنازعہ

عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ۔

عدالت نے ایف آئی اے کے ڈی جی کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینے کی ہدایت ۔۔

عدالت نے وفاقی سیکرٹری کمیونیکشن اینڈ ورکس ۔چیرمین پیمرا اور ڈی جی ایف آئی اے کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

ہر کتے بلے کو عدالت میں بھونکنے کئ اجازت نہین دیں گے ۔چیف جسٹس ۔

ائیندہ سے پولیس سیکورٹی کی عدالت موجودگی ضروری ہے تاکہ موقع پر سزا دے سکون۔عدالت ۔

ایف آئی اے مکمل ناکام ہو چکا ہے ۔عدالت۔

وزیر اعلی ہاوس خے باہر اججتجاج کرنے سے روکنے پر کمشنر۔سی پی او دیگر کو معطک کر دیا گیا ۔عدالت ۔

اپنی عزت کےلیے وزیر اعلی نے سب کو معطک کر دیا ۔مگر عدالتوں کی عزت پر کسی کو پروا نہیں ۔چیف جسٹس ۔

اسسٹنٹ کمشنر کو نوکری سے نکال دیا جائے تاکہ معاشرے کی گندگئ صاف ہو سکے۔چیف جسٹس ۔

چھوٹے ۔بڑے کا لحاظ دیے بغیر سزائیں دوں گا ۔چیف جسٹس

عدالت کے روبرو نادرا کی جانب سے رپورٹ اور بیوروکریٹس کی تصاویر کی تصدیق کردی رپورٹ پیش نہ کی گئی ۔

عدالت کے روبرو پیمرا کے وکیل عدالتی سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے ۔

عدالت نے ائیندہ سماعت پر چیرمین پیمرا اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

یہ تماشا نہین چلنے دوں گا ۔عدالت ۔

بیوروکریسی کا شتر مرغ بننے کی اجازت نہین دوں گا ۔عدالت ۔

عدالت نے سول جج سے جھگڑا کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کروانے کی ہدایت کر دی۔

تم کو بتاوں گا کہ عدالت کو کیس تالے لگائے جاتے ہیں ۔عدالت ۔۔

اسسٹنٹ کمشنر پر ائیندہ پر فرد جرم عائد کروں گا۔عدالت۔

تمام اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ پر رہنے کے اہل نہیں ہو۔عدالت کی اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی ۔

بیوروکریٹ عظیم شوکت اعوان کا موبائل لے کے فرنزک کے لیے بھیج دیا گیا ہے ۔ایف آئی اے رپورٹ

عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو بیورو کریٹ عظیم شوکت اعوان کے اثاثوں کی چھان بین کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے رکھاہے

عدالت نے ایف آئی اے سے پاکستان بھر کے چینلز پر عدلیہ کے بارے ریمارکس اور پروگراموں کی تحقیقات کرکے رپورٹ طلب کر رکھی ہے

عدالت نے عدلیہ کے خلاف نعرے لگانے والے پی ایم ایس کے عظیم شوکت اعوان کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں

گزشتہ سماعت پر عدالت نے اسسٹنٹ کمشنر کو چھوٹے چھوٹے خدا بنا کر پیش کرنے پر سرزنش کی تھی

گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ مجھے ہڑتال کرنے والے افسر شاہی کےنام چاہیے

عدالت نے چیف سیکرٹری اور متعلقہ کمشنرز اور ڈی سز کو ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا ہے

عدالت نے اس ایشو پر چلنے والی وڈیو کی نادرا سے تصدیق طلب کر رکھی ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کو توہین عدالت کے مترادف قرار دیا تھا

چیف جسٹس نے قرار دیا تھا کہ افسر شاہی قانون سے بالاتر نہین کہ ہرتال کے باوجود انکے خلاف کاروائی نہ کی جائے

گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے عدالتوں کو تالے لگانے کی بیوروکریسی کی دھمکی پر برہمی کا اظہار کیا تھا

گزشتہ سماعت پر ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اصف بھٹی نے عدالت کو بتایا تھا کہ کوئی سرکاری افسر ہڑتال پر نہیں گیا۔نہ ہی کسی نے ہڑتال کی۔

گزشتہ سماعت پر سرکاری وکیل نے عدالت کا بتایا تھا کہ حکومت پنجاب اور بیوروکریٹس عدلیہ کا بہت احترام کرتے ہیں

عدالت نے حکومت پنجاب کی ترجمان فردوسی عاشق اعوان سے انکی ہرتال کی بابت پریس کانفرنس کرنے پر دوبارا بیان حلفی طلب کر رکھا ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ اگر افسر شاہی کا ہڑتال کرنا ثابت ہوگیا تو توہین عدالت کی کارروائی کروں گا ۔

چیف جسٹس قاسم خان نے سرادر فرحت منظور کی مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کی ۔

سول جج سرگودھا محمد نعیم نے اسسٹنٹ کمشنر عمران حیدر کو ہتھکڑیاں گوا دیں ۔درخواستگزار ۔

اسسٹنٹ کمشنر کی گرفتاری کے خلاف بیورو کریسی نے احتجاج کیا۔درخواستگزار ۔

لاہور ہائی کورٹ نے دباو پر سول جج کا تبادلہ کر دیا۔درخواستگزار ۔

دباو پر سول جج کا تبادلہ کرنے سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ۔درخواستگزار ۔

بیوروکریسی کے احتجاج سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ۔درخواستگزار ۔

عدالت بیوروکریٹس کے دباو پر سول جج کے تبادلہ کا نوٹس لے ۔استدعا ۔

بیوروکریسی کے خلاف اججتجاج کرنے پر کاروائی کا حکم دے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں