سٹی ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر..

سٹی ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

سٹی ڈویژن پولیس نے ہفتہ وار کاروائی کے دوران 260 ملزمان کو گرفتار کیا۔ایس پی سٹی

چوری, ڈکیتی،دھوکہ دہی، چیک ڈس آنراور امانت میں خیانت سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 11 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ایس پی سٹی

عادی ملزمان اور ریکارڈ یافتہ گان کے گرد گھیرا تنگ کرتے 40 ملزمان کو گرفتار کیا گیا..

سنگین وارداتوں میں ملوث 04 گینگوں کے 11 ملزمان کو گرفتار کیا..

ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی برآمدگی کی گی..

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران 37 ملزمان گرفتار۔ایس پی سٹی

ملزمان کے قبضہ سے پسٹلز,کلاشنکوف اور رائفلز سمیت متعدد گولیاں برآمد کی گئی۔ ایس پی سٹی

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 50 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ایس پی سٹی

ملزمان کے قبضہ سے 18 کلو سے زائد چرس ,330 لیٹرشراب, 10 گرام آئس برآمد ہوئی.. ایس پی سٹی

ملزمان کو خصوصی کریک ڈاون کرتے مختلف مقامات سے منشیات فروخت کرتے گرفتار کیا.. ایس پی سٹی

انسداد منشیات کے حوالہ سے تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے. ایس پی سٹی

قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 16 ملزمان کو گرفتار کیا گیا.

ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں نقد رقم برآمد,

کرایہ داران کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی پر 02 مقدمات کا اندراج کیا گیا ..

انسداد پتنگ بازی کے حوالہ سے ڈویژن بھر میں کڑی نگرانی کرتے 61 مقدمات کا اندراج کیا گیا.

ملزمان کے قبضہ سے 2096 پتنگیں اور 41 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد,

ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے 08 ملزمان کو گرفتار کیا .

ون ویلنگ کرنے والے 06 منچلوں کو گرفتار کیا , ایس پی سٹی فراز احمد

ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 07 مقدمات کا اندراج کیا گیا .فراز احمد

گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 03 مقدمات کا اندراج کیا گیا.

گٹکا اور شیشہ فلیور فروخت کرنے والوں کے خلاف 05 مقدمات درج کیے گے ,

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر 03 ملزمان کو گرفتار کیا گیا,

امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کے لیے حفاظتی تدابیر کو اپناتے ہوئے سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں..

جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے.. ایس پی سٹی فراز احمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں