صدقے کا بہترین طریقہ

دوسروں کو وہ سکھا دیں جس میں اپکا کمال ہے.

ہر کام آپ نہیں کر سکتے یہ سوچ نکال دیجئے *اگر میں نہ ہوتا تو یہ کام. ہو نہیں سکتا

یہ خود پسندی اور ذاتی بڑائی ہے اس سے خود کو نکالیے اور اگر آپ واقعی بڑی چیزہیں تو دوسروں تک اپنی صلاحیتوں کو پہنچائیں.

یہ بہترین صدقہ ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں