عمران ، گمنام نظام گرا دو

پاکستان ستر فیصد بیروزگاروں کا ملک ہے ، ڈائریکشن لیس عوام ہیں ، فضولیات ، سینیٹ الیکشن ، جمہوریت ، پی ڈی ایم ، ن ، پی پی کے پیچھے لگایا ہوا ہے ، ویلی تماش بین عوام ۔ ۔ ۔ بھائی آگے جنگ ہے ، نفسیاتی ، خلائی ، سوشل میڈیا ، جتنی طاقت ، پاکستان ، چین ، روس نے دنیا کو دکھا دی ہے ، ماشاءالله ، کوئی ملک فرنٹ پر آ کر تو نہیں لڑتا ۔ ۔ ۔ اب اپنے ملک میں نظام تبدیل کریں ، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ، اپنے نوجوانوں کو بہترین مستقبل دیں ، انجنیئرز ، ٹیکنالوجی ایکسپرٹ بنائیں ۔ ٹیلنٹ سامنے لائیں ، بجٹ پیدا کریں ، تاکہ ہر شخص ایمانداری سے ملکی تعمیر و ترقی میں حصہ لے ۔ ملکی حالات سنبھالیں ، ختم کریں یہ فضول جمہوری کھیل ، نظام تبدیل کریں ، ہر شخص پر سکون ہو جاۓ گا ، چین کی طرح ترقی کریں ، افواج کی ترقی کیساتھ ساتھ عوامی ترقی بھی ضروری ہے ، پاکستانی دماغوں سے چینی دماغ بہتر نہیں ، صرف مواقع ملنے کی بات ہے ۔ ۔ ۔ چین بھی تو پاکستانی ایجنسیز کے سر پر ہی دنیا کو رام کر رہا ہے نا ۔ ۔ ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں