عورتیں مردوں کے لباس اور مرد عورتوں کے لباس نہ پہنیں

حضرت ابو ہرہرہؓ سے روایت ہے کہ
رسول ﷺ نے اس مرد پر لعنت کی جو عورتوں کا لباس پہنے اوراس عورت پر بھی لعنت کی ہے جو مردوں کا لباس پہنے”۔ایک اور حدیث میں یوں آیا ہے کہ” حضرت عائشہؓ سے کسی نے کہا کہ ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے ، ام المومنینؓ نے کہا رسول ﷺ نے مرد بننے والی عورت پر لعنت کی ہے”( صحیح بخاری)۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں