مصیبت کے وقت دعا

اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں چند ایسے کلمات نہ سکھاؤں جنہیں تم مصیبت کے وقت یا مصیبت میں کہا کرو « اللَّهُ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا» یعنی اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں