موٹروے زیادتی کیس اہم پیش رفت

متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا

عدالت میں متاثرہ خاتون کے 3 کمسن بچوں کو بھی پیش کیا گیا

عدالت نے بچوں کے کم عمر ہونے پر بیان ریکارڈ نان کرنے کا حکم دیا

متاثرہ خاتون نے مکمل واقعے سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروایا

متاثرہ خاتون نے کمرہ عدالت میں عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کی شناخت کی

متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت جیل میں جا کر بھی کی

عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کا ڈی این اے لینے والے افراد کا بھی بیان ریکارڈ کیا

عدالت نے انسپکٹر محمد سلیم کی بیان بھی قلمبند کرلیا

انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے جیل میں سماعت کی

اسپیشل پراسکیوٹر عابد بھٹی، اسپیشل پراسکیوٹر حافظ اصغر اور عبدالجبار نے بیانات ریکارڈ کروائے

مجسٹریٹ کینٹ محمد علی، انسپکٹر محمد وسیم کا بیان قلمبند اور جرح مکمل یوچکی ہے

کیس میں 34 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں