نابینا خاتون سرکاری ملازم کی لاہور سے باہر تبادلے کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست سیکرٹری اسپشل ایجوکیشن کو بھجواتے ہوئے معاملہ حل کرنے کا حکم دیدیا

عدالت نے درخواست گزار کی پوسٹنگ لاہور کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے درخواست نمٹا دی

جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست گزار نابینا خاتون آمنہ ارشد کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کی جانب سے صفدر کسر ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

نابینا خاتون آمنہ ارشد اسپشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاوالدین میں تعینات ہیں، وکیل درخواستگزار

درخواست گزار کے نابینا خاوند عبدالحسیب امین بھی سرکاری ملازم ہیں، وکیل درخواست گزار

عبدالحسیب امین سول سیکرٹریٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ میں تعینات ہیں۔ وکیل درخواست گزار

ویڈ لاک پالیسی کے میاں بیوی سرکاری ملازمین کو الگ الگ شہروں میں تعینات نہیں کیا جاسکتا، درخواست گزار

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن کو لاہور تبادلے کیلئے درخواست دے رکھی ہے، وکیل درخواست گزار

عدالت درخواست گزار کا تبادلہ بھی لاہور میں کرنے کے احکامات جاری کرے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں