نسلی غلام ہے اور اس کا اظہار ووٹنگ کے دوران کیا تھا

الیکشن کمیشن
نسلی غلام ہے اور اس کا اظہار ووٹنگ کے دوران کیا تھا
عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
پاکستان میں قانون نہیں پیسے پر فیصلے ہوتے ہیں
نہیں بھولنا چاہئے پاکستانیو ں کو
نون لیگ کے دور حکومت میں اللّه سے ڈر نے والے لوگ بھرتی نہیں کئے گئے
نون لیگ کے وفادار کتے بھرتی کئے گئے تھے
اور کتوں کا کام اشار و ں پر چلنا اور دم ہلا نا
مالک کے ٹکڑ و ں پر
وزیر اعظم ٹھیک کہتے ہیں
کہ لوگوں کو فطری طور پر تباہ کیا گیا ہے
قوم کو ایمان نام کی کسی چیز سے کوئی غرض نہیں
بس نون کی وفاداری کرنا سکھائی گئی ہے
انسان نے خود کو کتے سے بھی بد تر بنا لیا ہے
اور اللّه نے جس راستے پر چلنے کا حکم دیا
نون لیگ نہیں چلی اس راستے پر
خود بھی بھٹکے ہووے ہیں اور قوم کو بھی غلط راستے پر لگا چکے تھے
اب اس واضح ثبوت مل رھے ھیں
ملک کو اتنا نقصان غربت سے نہیں پہنچتا
جتنا قوم کی دماغی حالت پہنچا تی ہے
نون لیگ کا نظر یہ لوٹ مار کر کے جتنا جمع هو سکتا ہے کر لو
ایسے ملک چلتے ہیں ؟؟؟؟؟
دنیا کے کسی ملک میں یہ قانون ہے ؟؟؟؟؟
واحد ملک پاکستان میں مٹھی بھر لوگ ان کی واہ واہ کرتے ہیں
کیوں کہ ان کے دماغ تباہ کئے گئے
نون لیگ کی اپنی اولاد یں بھی تباہ
سرے سے پتہ ھی نہیں کہ اسلام کیا ہے
اور ملک پاکستان اللّه کی رضا سے بنا
نون اور تیر والوں کے باپ کا ملک نہیں
اس ملک میں وہی هو گا جو اللّه چا ھے گا
انشاء اللّه

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں