نشتر کالونی پولیس کی کارروائی

ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن
11مارچ 2021

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،

ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم یاسر گرفتار،

ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف اور گولیاں برآمد،

ملزم کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات شروع،ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی نشتر کالونی پولیس کو شاباش،

ہوائی فائرنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں