وزارت خزانہ

وزارت خزانہ

‏پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر تعینات کرنے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہوگا، وزارت خزانہ‏

وزارت کا سیکرٹری پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کی تعیناتی کیلئےسفارشات دےگا، وزارت خزانہ‏

ریگولیشنزوفاق کی تمام وزارتوں، ڈویژنز اور ماتحت عملے پر لاگو ہوں گی، وزارت خزانہ‏

ریگولیشنز کا اطلاق وزارت دفاع کے زیرانتظام اداروں پر نہیں ہوگا، وزارت خزانہ‏

پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر ادارے کے تمام مالی معاملات کا ذمے دار ہوگا، وزارت خزانہ‏

پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر وفاقی حکومت کے اصولوں کے مطابق مقرر کیا جائیگا، وزارت خزانہ‏

پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسرپارلیمنٹ، پارلیمانی کمیٹیوں کو جوابدہ ہوگا، وزارت خزانہ‏

پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسرمالی قوانین، ریگولیشنز، لین دین کا ذمے دار ہوگا، وزارت خزانہ‏

پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسرملکی مالی اثاثوں کی نگرانی کا بھی ذمے دار ہوگا، وزارت خزانہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں