وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد

وفاقی وزیر سائنس سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سیمینار سے خطاب

بھارت پروپیگنڈہ پر اربوں روپے خرچ کیے

ڈس انفو لیب کی رپورٹ نے بھارت کی حقیقت کھول کر رکھ دی

ہماری پوزیشن ایسی ہے کہ ہمیں جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں

ہمیں عالمی اداروں تھینک ٹینکس کے پاس جانا چاہیے
پوری دنیا میں وار فیر تبدیل ہوگیا ہے

امریکہ افغانستان میں جنگ جیت گیا لیکن افغانستان میں ایک جمہوریت کا نظام نہیں بنا سکا

عراق ففتھ جنڑیشن وار کا حصہ ہے

پاکستان کی سب سے بڑی غلظی ہے کہ کہ ہم نے افغانستان وار پہ کوئی کتاب ہی نہیں لکھی

ہم اپنا موقف پوری دنیا کو پہنچانے میں ناکام رہے

آئی ایس پی ار نے پاکستان کا موقف بہت احسن انداز میں پیش کیا

بھارت نےفلم انڈسٹری کے زریعے اپنا پیغام دنیا تک پہنچایا

پاکستان نے دہشت گردی میں بہت جانے گوائیں ہیں

ہمار فوکس ہونا چاہیے کہ ہم آئی ایس پی ار اور تھینک ٹینکس کے درمیان ایک سسٹم کیسے قائم کریں

پاکستان اپنا سچ پوری دنیا کو نہیں بتا سکا

دہشت گردی کو ختم کرنے میں پاکستان نے ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے

انفارمیشن ادارے پاکستان کا امیج بنانے میں ناکام رہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں