پاک فضائیہ ائیر وار کالج انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں پاک فضائیہ ائیر وار کالج انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا

صدر کی آمد پر پاک فضائیہ کے نائب چیف ایئر اسٹاف (ٹریننگ) ایئر مارشل عامر مسعود نے خیرمقدم کیا،

صدر نے اپنے خطاب میں معیاری منصوبے کی ریکارڈ مدت میں تکمیل کو سراہا،
ترجمان پاک فضائیہ

پاکستان پرامن ملک ہے،
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اظہار خیال

دنیا گواہ ہے کہ ہندوستانی پائلٹ کو بغیر کسی دباؤ واپس بھیجا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا

پوری دنیا نے 27 فروری، 2019ء کے بعد پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ادراک کیا، ڈاکٹر عارف علوی

پاک فضائیہ کے نائب چیف آف دی ایئر اسٹاف (ٹریننگ) ایئر مارشل عامر مسعود کا بھی تقریب سے خطاب

تعلیم و تربیت ہمیشہ سے پاک فضائیہ کا خاصہ رہی ہے،
نائب ایئر چیف (ٹریننگ)

بطور ترقی پسند ادارہ پاک فضائیہ نے معیاری تعلیم کے جدید عالمی رجحانات کو اپنایا، ایئر مارشل عامر مسعود

پاک فضائیہ نے تعلیمی نظریہ اور عمل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا،
ایئر مارشل عامر مسعود

صدر نے انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا، مختلف سہولیات کا جائزہ لیا،
ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ میں سو سے زیادہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں، ترجمان

سول، فوجی، سفارتکار، اسکالرز، معلمین، وکلاء، صنعتکار، سائنسدان، ماہر معاشیات، میڈیا مستفید ہوئے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں