ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر شہر بھر میں سنیپ چیکنگ/اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کیخلاف آپریشن۔

ڈولفن سکواڈ کی اسلحہ کی نمائش کیخلاف شاندار کارروائی ۔ترجمان ڈولفن

کینال روڈ سپیشل وزیبلٹی ٹیم نے سیاہ شیشوں والی گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد کرلیا۔

ڈولفن ٹیم نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا،ڈرائیور نے گاڑی بھگادی۔ترجمان

ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد گلزار انڈر پاس پر گاڑی کو راؤنڈاپ کرلیا،3 ملزمان گرفتار۔

گاڑی سے پسٹل،رائفل،چاکو،300 سے زائد گولیاں، کارتوس و 6 میگزینز برآمد۔

ملزمان کا تعلق میانوالی سے ہے، 1 ملزم پر قتل کا مقدمہ درج ہے۔ترجمان ڈولفن

ڈی ایس پی ڈولفن اقبال ٹاؤن افضل شیخ بھی موقع پر پہنچ گئے۔

ملزمان علی،زین و عارف کو تھانہ مسلم ٹاؤن کے حوالے کردیا گیا۔

ایس پی ڈولفن کیطرف سے ٹیم کو شاباش و تعریفی اسناد کا اعلان۔

اسلحہ کی نمائش پبلک ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے۔ایس پی ڈولفن راشد ہدایت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں