کچہ ایریاز میں رینجرز کا ردالسارق دو روز سے اپریشن جاری

راجن پور۔کچہ ایریاز میں رینجرز کا ردالسارق دو روز سے اپریشن جاری۔

راجن پور۔کچہ کراچی میں جار ی اپریشن میں لٹھانی گینگ کا سرغنہ ایوب لٹھانی اور شبیر لٹھانی مارا گیا جبکہ اسی گینگ کے تین مزید ڈکیت شدید زخمی۔زرائع

راجن پور۔کچہ کراچی میں ردالسارق اپریشن میں ڈکیتوں اور رینجرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ زور پکڑ گیا ۔زرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں