گریڈ 17 کے افسر کو بطور فیلڈ افسر تعینات

صوبائی دارلحکومت میں پی ایم ایس گروپ گریڈ 17 کے افسر کو لاہور میں بطور فیلڈ افسر تعیناتی کے لئے پاکستان ایڈمنسٹریٹر سروس گروپ کی افسر کو قربان کر دیا گیا،

تحصیل ماڈل ٹاؤن سے ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر کو 2 دن بعد لاہور میں ہی پُر کشش سیٹ پر اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا،

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ضحیٰ شاکر کو ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایڈمن ونگ رپورٹ کرنے کی ہدایت جبکہ سابق اے سی ماڈل ٹاؤن زیشان نصر اللہ رانجھا اے سی کینٹ تعینات،

حال ہی میں تعینات ہونیوالی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ کی کارکردگی بہتر ہونے کے باوجود تبادلہ کئے جانے پر حیرانی کا اظہار

سیکشن افسر محکمہ خوراک عنبرین چودھری کا تبادلہ منسوخ’ کلیکٹر کنسولیڈیشن قصور اظہر طارق وٹو اسسٹنٹ کمشنر عارفوالہ تعینات کر دیا گیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے افسران کے تبادلوں نوٹفیکیشن جاری کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں