گلشن اقبال پولیس کی کاروائی

ڈکیتی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ اور پتنگ باز گرفتار

گلشن اقبال پولیس کی کاروائیاں

03 ملزمان گرفتار

ملزمان محسن۔ارشد اور حارث گرفتار

ملزمان محسن اور ارشد کے قبضہ سے پسٹل و گولیاں اور 02 موبائل فونز برآمد۔۔

پتنگ باز حارث گرفتار پتنگ اور ڈور برآمد۔۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔۔ایس ایچ او گلشن اقبال شعیب اصغر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں