گندگی اورآلودگی سے بچاو کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت۔

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور میں گندگی اور
آلودگی سے بچاو کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت۔

عدالت نے درخواست پر صوبائی حکومت اور سیکرٹری ماحولیات پنجاب۔
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

مسٹر جسٹس شاہد کریم نے شیزار ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

لاہور دنیاکا آلودہ ترین شہر بنتا جارہا یے۔درخواستگزار

حکومت لاہور کو آلودگی سے پاک کرنے کے اقدامات میں ناکام ہوگئی۔درخواستگزار

عدالت پنجاب حکومت کو ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کا حکم دے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں