‏جنرل باجوہ کا بحرین کا ایک روزہ دورا

‏جنرل باجوہ کا بحرین کا ایک روزہ دورا ،
اعلی فوجی قیادت سے ملاقات۔

آئی ایس آئی کے سربراہ
جنرل فیض حمید بھی ان کے ساتھ گئے تھے۔

افغان امن عمل کے بارے میں وہاں موجود برطانوی فوج کے سربراہ۔
پاکستان میں برطانوی سفیر اور افغان فوج اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ
وفد کے سطح پر بات چیت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں