60 مہینوں   کا ثواب

حضرتِ سیِّدُنا ابوہُریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:
جو کوئی ستّائیسویں رجب کا روزہ رکھے،     اللہ تَعَالٰی اُس کیلئے ساٹھ مہینے کے روزوں   کا ثواب لکھے ۔ ( فَضائِلُ شَہْرِ رَجَب ،     لِلخَلّال ص۱۰ )

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں