آج کی حدیث

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر کی چھت کھولی گئی اور میں مکہ میں تھا پھر جبریل علیہ السلام نازل ہوئے میرا سینہ کھولا پھر اسے زم زم کے پانی سے غسل دیا پھر سونے کاایک طشت لائے جو حکمت اور ایمان سے لبریز تھا اسے میرے سینے میں انڈیل دیا پھر اسے سی دیا پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے لے کر آسمان پر چڑھ گئے ۔(مسلم شریف، رقم الحدیث:415)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں