آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس

احتساب عدالت می خواجہ آصف کے خلاف کیس کی سماعت

عدالت نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع کر دی

خواجہ آصف جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے کلونو سکوپی کروانی ہے۔خواجہ آصف وکیل

قانون کے مطابق جوڈیشنل ریمانڈ کے لیے ملزم کا عدالت میں موجود ہونا لازمی ہے فاضل جج

انکی صحت کا ایشو ہے اس لیے زیرعلاج ہیں ۔ پراسکیوٹر

میں ایسی مثال قائم نہیں کرنا چاہتا کہ بغیر آئے ملزم کو حاضری معافی دے دو ۔فاضل جج

ادھر تو ہر روز پلیٹ لیٹس گر جاتے ہیں اور ایسے تو ہر ملزم کرے گا ۔فاضل جج

عدالت آج کی حاضری سے استثنیٰ فراہم کرنے کا حکم دے۔وکیل کی استدعا

احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں