اداکارہ صوفیہ مرزا کا جسٹس شہرام سرور چوہدری پر اعتراض

لاہور ہائیکورٹ، اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچے بیرون ملک لے جانے میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت

اداکارہ صوفیہ مرزا نے جسٹس شہرام سرور چوہدری پر اعتراض اٹھا دیا

آپ اس کیس میں وکیل رہ چکے ہیں، جسٹس شہرام سرور چوہدری پر اداکارہ صوفیہ مرزا کا اعتراض

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزمہ صدف ناز کی درخواست پر سماعت کی

اداکارہ صوفیہ مرزا بھی اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئیں

درخواست گزار کا نام بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ میں شامل کیا گیا، درخواست گزار

درخواست گزار کا مدعیہ کے بچیوں کو بیرون ملک لے جانے میں کوئی کردار نہیں، درخواست گزار

2000عیسوی کا واقعہ جبکہ مقدمہ 2021 میں درج کیا گیا، درخواست گزار

عدالت درخواست گزار کی ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں