ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے تین سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے…

سیشن جج شاہدہ سعید کو بطور سیشن جج شیخوپورہ تعینات کردیا گیا…

سیشن جج عرفان احمد سعید کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور تعینات کردیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور جزیلہ اسلم کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں