خواجہ آصف کے آمدن سے زائد اثاثہ جات

احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت

جیل حکام کی جانب سے خواجہ آصف کا میڈیکل پیش کر دیا گیا

ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ کے بعد پیش کیا جانا چاہیے، عدالت

ووٹ ڈالنے اسلام آباد تو چلے گئے تھے، عدالت

ان کے ہرنیا کا آپریشن ہے، وکیل خواجہ آصف

اسلام آباد سے واپسی پر ان کا مسئلہ بڑھا ہے، وکیل خواجہ آصف

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں