راجن پور

کچہ ایریاز میں رینجرز کا ردالسارق دو روز سے اپریشن جاری۔
راجن پور۔کچہ میں جاری اپریشن میں
لٹھانی گینگ کا سرغنہ
ایوب لٹھانی اور شبیر لٹھانی مارا گیا
جبکہ اسی گینگ کے تین مزید ڈکیت شدید زخمی گئے.
اپریشن میں ڈکیتوں اور رینجرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ زور پکڑ گیا ۔زرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں