زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں ترکی کے نائب سفیر سے ملاقات

ترکی کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے
کہ ملاقات کے دوران افغان امن کے لئے امریکی خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد اور دوحہ میں ترک سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے افغان امن کی تازہ ترین کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
یہ دورہ اس وقت سامنے آیا جب کہ اسی مارچ کے مہینے میں ترکی میں
افغان امن سے متعلق ایک کانفرنس ہونے والی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں