صاف پانی سمیت 56کمپنیز کی تشکیل کے خلاف درخواستیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے کمپنیوں کی موجودہ صورتحال بارے رپورٹ طلب کر لی

بتایا جائے مذکورہ 56 کمپنیوں کا سٹیٹس کیا ہے، عدالت

کمپنیوں کے بارے میں جو عدالتی احکامات جاری ہوئے ان پر کتنا عملدرآمد ہوا، عدالت

جسٹس عائشہ اے ملک نے کمپنیز کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی

درخواستوں میں 56 کمپنیوں کی تشکیل کو چیلنج کیا گیا ہے

عدالت 56کمپنیز کی تشکیل غیر قانونی قرار دے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں