غیرت کے نام پر قتل

کہروڑپکا میں مبینہ غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل
قاتل مقتولہ کا شوہر نکلا ۔واردات کے بعد پولیس بلا کر گرفتاری دے دی
ملزم عباس کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد مسرت نے اپنے کزن شہزاد سے ناجائز تعلقات رکھے
گزشتہ رات چنن پیر میلہ دیکھنے گیا تو مسرت نے شہزاد کو گھر بلالیا
رات گئے گھر واپس آیا تو مسرت اور شہزاد کو دیکھ کر رہ نہ سکا
بیوی مسرت اور اس کے آشنا شہزاد کو موقع پر ہی کلہاڑیوں سے ختم کردیا مقتولہ کی
شادی کو آٹھ سال ہوچکے ۔پانچ سال کا بیٹا بھی ہے
ملزم عباس نے دونوں کو قتل کرنے کے بعد خود گرفتاری دے دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں