وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا افسوس کا اظہار

لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
اللہ تعالیٰ مرحوم کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں