وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن ہار سے بچنے کے لیے میکاولی، چانکیا اور گوئبلز کی سیاست پر اتر آئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

یقینی ہار سے بچنے کے لیے کیمرے نصب کرنے کا بھونڈا الزام اپوزیشن کا نیا ہتھکنڈا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

شاید انہیں بیلٹ باکس کے اوپر لگے کیمرے کے متعلق الہام ہوا تھا۔ فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن ممبران کا اسی کیمرے پر اعتراض اٹھانا انہیں مشکوک بنا رہا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

قوی امکان ہے کہ یہ حرکت اپوزیشن نے اپنی یقینی ہار کو متنازعہ بنانے کے لیے کی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

میرا اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں کی بجائے جمہوری اقدار کی پابندی کرے۔ فیاض الحسن چوہان

الیکشن کمیشن فوری طور پر مکمل تحقیقات کر کے ذمہ داران کو سزا دے۔ فیاض الحسن چوہان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں