وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان/ٹویٹ

صادق سنجرانی کو دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد۔ فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم کے سات ووٹ مسترد ہوئے۔ فیاض الحسن چوہان

نانی، گیلانی اور مفاہمت کی سیاست کی پرنانی کو ہلکا ہلکا مزہ تو آ رہا ہو گا۔ فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم نے سینیٹ انتخابات میں دوسروں کو سات چکر دیئے تھے۔ فیاض الحسن چوہان

وہ چکر گھوم پھر کر واپس چیئرمین کے الیکشن میں نانی، گیلانی اور پرنانی کو آ گئے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں