پراسکیوٹر کی نابینا افراد کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ

اسسٹںٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر کی آسامیوں میں نابینا افراد کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے سکرٹری لاء کو پالیسی ریوو کا حکم دے دیا

عدالت کا آئندہ ہفتہ پالیسی جائزہ سے متعلق رپورٹ طلب

پالیس کے مطابق ملازمت دی جاتی ہے نابینا افراد کو کام نہیں کرسکتے, سیکرٹری لاء

آپ کیسے اس بات کا فیصلہ کرسکتے ہیں کون کام کرسکتا ہے کون نہیں ,عدالت کا استفسار

پہلے سے ایک نابینا سول جج ملازمت کررہا ہے, عدالت

جسٹس عائشہ اے ملک نے نابینا وکیل سید عبدالرحمان ہاشمی کی درخواست پر سماعت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں