ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب

سینٹ الیکیشن کا عمل جاری

‏چیئرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب

اب تک 75 ووٹ کاسٹ کیےجاچکے‏

متعددسینیٹرزچیئرمین سینیٹ کاووٹ کاسٹ کرنےکےبعدایوان سےچلےگئے‏

جماعت اسلامی کےسینیٹرمشتاق احمدکانام دومرتبہ پکاراگیا‏

جماعت اسلامی کےسینیٹرمشتاق احمدووٹ ڈالنےکےلیےنہیں آئے‏

جماعت اسلامی نےچیئرمین کےانتخابات میں حصہ نہ لینےکااعلان کیاتھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں