کوٹ عبد المالک ٹرانسفارمر کی تار ٹوٹ کر زمین پر جا گری

کوٹ عبد المالک جمال ٹاؤن ٹرانسفارمر کی تار ٹوٹ کر زمین پر جا گری۔
کمپلین کے باوجود تا حال مسلئہ کو حل نہ کیا جا سکا۔ تا حال تار سے کرنٹ گزر رہا ہے اور تار روڈ پر پڑی رہی انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی شخص یا جاندار کو اس سے نقصان پہنچا تو انتظامیہ زمہ دار ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں