جنرل عرفان ملک

نواز شریف نے پرسوں اپنی بک بک میں ایک نئے جنرل کا نام لیا ہے
جس نئے جنرل کا نوازشریف نے نام لیا ہے وہ ہیں

جنرل عرفان ملک

اب جنرل عرفان ملک کون ہیں؟
ان کو آپ میں سے کچھ جانتے ہوں گے اور جو نہیں جانتے انہیں بتاتا چلوں کہ جنرل عرفان ملک پاکستان کے اندر ہونے والے ISI کے تمام آپریشنز کے ہیڈ ہیں چاہیے
وہ آپریشن دہشت گردوں کے خلاف ہوں
یا سیاسی حوالہ سے ہوں،
قومی سلامتی اور پاکستان کے دفاع کے لئے ملک کے اندر ہونے والے تمام ہر قدم کے آپریشنز انہی کے حکم سے ہوتے ہیں،

انہیں ڈی جی انٹرنل بھی کہا جاتا ہے
جنرل عرفان ملک آئی ایس آئی میں بہت ہی حاضر دماغ، انتہائی ذہین اور قابل انسان تصور کئیے جاتے ہیں،
اور افواج پاکستان میں ان کو بہت عزت اور ریسپیکٹ کی نظروں سے دیکھا جاتا ہے

گندی ویڈیوز اور جعلی کاغذات سے شہرت پانی والی مریم صفدر جیسی زہریلی خاتون اور اس کا چور باپ اپنی طرف سے خود ہی ایک کسی کال کا شوشہ چھوڑنے کے بعد کس ڈھٹائی سے پاکستان کے اہم ترین عہدے کو گالیاں بکتے ہیں
ہے کوئی پوچھنے والا ان
بد بختوں کو ؟؟؟

یہ مغلظات جنرل عرفان ملک صاحب کو نہیں پوری قوم کو دی گئی ہیں۔
نواز شریف خود تو اشتہاری ڈیکلئیر ہو کر لندن میں بھاگا ہوا ہے.
پیچھے اپنی بیٹی کو بھی انہی گندے کاموں پہ لگایا ہوا ہے جس وجہ سے وہ بدنام ہوا ہے۔

ایک سیلیوٹ اس عظیم سپاہی کے لئے جو ملک کی حفاظت کی خاطر ان سیاسی شیطانوں سے گالیاں کھاتے ہیں، لیکن اللہ دیکھ رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں