حمزہ شہباز کے باہر آنے کا سب سے زیادہ نقصان کس کو ہوا

ہمارے ذرائع کے مطابق

حمزہ شہباز کے باہر آنے کا سب سے زیادہ نقصان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو ہوا۔

مسلم لیگ نون کا اندرونی انتشار کہ گدی نشین کون ہوگا

 مریم کے جلسے، استعفے، دھمکیاں سینیٹ الیکشن، سب ناکام ہوگئے۔

لانگ مارچ اب حمزہ شہباز اور مریم نواز کے درمیان ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں