روس میں ہونے والے افغان امن اجلاس میں بھارت کو نکال دیا گیا

افغان امن مزاکرات اب سنجیدہ عمل کی جانب گامزن ہوں گے ، اسی وجہ سے اب بھارت کو مکمل آوٹ کردیا گیا ھے۔ اور امن عمل کو پایا تکمیل کی مدد دینے والے ممالک نے بھارت کو افغانستان میں اسکے مستقبل کے غیر ضروری اور مشکوک کردار کی وجہ سے یر طرح کے معاملات نکال باہر کیا ھے،، نٸ جوباٸیڈن انتظاميہ نے بھی بھارت کو غیر سنجیدہ اور دوہرے معیار کا زمہ دار قرار دیا ھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں