سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
منتخب نمائندوں نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں صادق سنجرانی اورمرزا محمدآفریدی کی کامیابی پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مبارکباد دی
وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال
عوامی نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ارکان اسمبلی کے مسائل حل کرنے کیلئے فوری ایکشن کی ہدایت
پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں اور گڈ گورننس کے لحاظ سے مثالی صوبہ بنانا چاہتے ہیں۔عثمان بزدار
پہلی مرتبہ یکساں ترقی کے ویژن کے تحت پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کیا گیا۔عثمان بزدار
پنجاب میں وہ تبدیلی لارہے ہیں جس کا وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیاہے۔عثمان بزدار
پنجاب بدل رہاہے۔عثمان بزدار
مخالفین کی کوئی پرواہ نہیں، صرف کام کرنا جانتا ہوں۔عثمان بزدار
تنقید برائے تنقید کا کوئی اثر نہیں لیتا، کام کی دھن میں مگن ہوں۔عثمان بزدار
شور وہ لوگ مچا رہے ہیں جن کا ماضی کرپشن سے داغدار ہے۔عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔عثمان بزدار
ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میاں محمودالرشید،ڈاکٹر محمد اختر ملک، ارکان صوبائی اسمبلی ظفر اقبال، ہارون عمران گل اور محمد رضا حسین بخاری شامل تھے
چیف وہپ پنجاب اسمبلی ایم پی اے سید عباس علی شاہ اس موقع پر موجود تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں