فیاض الحسن چوہان/میاں جاوید لطیف کے بیان پر ردعمل

لاہور

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان/میاں جاوید لطیف کے بیان پر ردعمل

میاں جاوید لطیف نواز شریف اور بیگم صفدر اعوان کے ایما پر ملکی سلامتی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

آہستہ آہستہ ن لیگ کی ملک دشمن سازشیں کھل کر سامنے آ رہی ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

م لیگ حکومت، عوام اور پی ڈی ایم سمیت سب کو بے وقوف بنانے کے چکروں میں ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

ن لیگ نے ہمیشہ اپنی شکست کے بعد سازشی رویہ اپنایا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں میں کھیلنے والے یہ نام نہاد قائدین پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

ماضی میں بھی ن لیگ نے جمہوری اداروں کو کمزور رکھ کر اپنے اقتدار کو طول بخشا۔ فیاض الحسن چوہان

میرا مطالبہ ہے کہ میاں جاوید لطیف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ فیاض الحسن چوہان

موجودہ حکومت پاکستان کی اندرونی و بیرونی دشمنوں سے حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ فیاض الحسن چوہان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں