مریم نواز اپنی ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں

ہمارے ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہو ر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

نیب کادرخواست میں کہناہے کہ مریم نواز کیخلاف چودھری شوگر ملز سمیت دیگر کیسزمیں تحقیقات جاری ہیں ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت مریم نواز کی چودھری شوگر مل میں ضمانت منسوخ کرنے کا حکم دے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں